Get Mystery Box with random crypto!

روضۂ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے آفتاب آس | Imam Reza Shrine


روضۂ منوّرہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے آفتاب آسمانِ امامت و ولایت، علوم و معارف کا سرچشمہ، شرافت و کرامت کا پیکر، اخلاق حسنہ کا مجسم نمونہ، رسول اللہ کا نواسہ، سید شباب اهل جنّۃ، حجت الله، عبدالله، وصی الله ولی اللہ، سبط اکبر پیامبر، خامس آل عبا، ریحانۀ رسول خدا، تقی، عابد، زكّی، طیّب، مجاهد، کریم اہل بیت ابو محمد امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔