غنی کون؟ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام رِضَا اَلنَّفْسِ بِمَا قُسِمَ لَهَا وَ إِنْ قَلَّ آپ سے غنی کے معنی معلوم کیے گئے؟ آپ نے فرمایا: انسان کا ہر اس چیز پر راضی ہونا جو اللہ نے اسے عطا کی ہے چاہے وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔ تحف العقول، ص 228 178 viewsImamRezaUr, 04:08