Get Mystery Box with random crypto!

حق و باطل کا فرق امام حسن مجتبی علیہ السلام بین الحق و | Imam Reza Shrine

حق و باطل کا فرق

امام حسن مجتبی علیہ السلام

بین الحق و الباطل اربع اصابع،ما رایت بعینیک فهو الحق وقد تسمع باذنیک باطلا کثیرا۔

حق و باطل کے درمیان چار انگشت کا فاصلہ ہے۔ جسے تم نے اپنی آنکھ سے دیکھا ہے وہ حق ہے اور اکثر و بیشتر تمہاری سنی ہوئی چیز باطل ہوا کرتی ہیں۔

بحار الأنوار، ج 10 ص، 129