Get Mystery Box with random crypto!

پریشانیوں کا سبب امام صادق علیہ السلام اِنَّ العَبْدَ إ | Imam Reza Shrine

پریشانیوں کا سبب

امام صادق علیہ السلام

اِنَّ العَبْدَ إذا كَثُرَتْ ذُنُوبُهُ وَ لَمْ يكُنْ عِندَہُ مايُكَفِّرُها إبتـَلاهُ اللّهُ تَعالى بِالحُزْنِ فَيُكَفِّرُ عَنهُ ذُنُوبَهُ

جب مومن کے گناہ زیادہ ہو جاتے ہیں اور وہ نیک عمل انجام نہ دے کہ جس کی وجہ سے اس کا عمل گناہوں کا کفارہ قرار پائے، تو اللہ اس کو پریشانیوں میں مبتلا کرتا ہے تاکہ وہ اس کے گناہوں کا کفارہ قرار پائے۔

امالى مفيد،ح 7 ص 36