Get Mystery Box with random crypto!

چوبیسویں دن کی دعا أللّهُمَّ إنِّي أسألُكَ فیه مَا يُرضيكَ | Imam Reza Shrine

چوبیسویں دن کی دعا

أللّهُمَّ إنِّي أسألُكَ فیه مَا يُرضيكَ

اے معبود! میں تجھ سے ہر وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے

وَ أعُوذُ بِكَ مِمّا يُؤذيكَ

اور اس چیز سے پناہ مانگتا ہوں جو تجھے پسند نہیں ہے

وَ أسألُكَ التَّوفيقَ فیه

اور اس مہینے تجھ سے توفیق کا طلبگار ہوں

لِأَنْ اُطيعَكَ وَلا أعْصِيَكَ

تاکہ تیرا اطاعت گزار رہوں اور تیری نافرمانی نہ کروں

يا جواد السّائلينَ

اے سائلوں کو بہت زیادہ عطا کرنے والے