Get Mystery Box with random crypto!

امام جعفر صادق علیہ السلام نا محرم کی جانب نگاہ کرنا شیطان | Imam Reza Shrine

امام جعفر صادق علیہ السلام

نا محرم کی جانب نگاہ کرنا شیطان کے تیروں میں سے ایک تیر ہے۔

جو صرف خدا کے لئے اپنی آنکھوں کو بند کر لے خدا اسے ایک ایسا ایمان عطا کرے گا جس سے وہ لطف اندوز ہوگا۔

میزان الحکمہ، ج12، ص242

#شہادت_امام_جعفرالصادق