Get Mystery Box with random crypto!

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام جس کا دل دنیا میں لگ جائے | Imam Reza Shrine

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام

جس کا دل دنیا میں لگ جائے، اس کے اندر تین چیزیں ضرور پیدا ہو جائیں گی

غم جو کبھی ختم نہ ہو
ہاتھ نہ آنے والی چیزوں کی آرزو
نا ممکن امیدیں

کافی، ج2، ص 32