Get Mystery Box with random crypto!

امام صادق علیہ السلام جو گناہوں کی وجہ سے مرتے ہیں ان کی | Imam Reza Shrine

امام صادق علیہ السلام

جو گناہوں کی وجہ سے مرتے ہیں ان کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے جو اپنے طبیعی موت سے مرتے ہیں۔

اسی طرح جو اپنی نیکیوں کی وجہ سے جیتے ہیں ان سے کہیں زیادہ ہیں جو اپنی عمر کی وجہ سے جیتے ہیں۔

تنبیہ الخواطر، ج2، ص 87