Get Mystery Box with random crypto!

کرامت کوئز مقابلہ روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی | Imam Reza Shrine

کرامت کوئز مقابلہ

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے عشرہ کرامت ولادت معصومہ قم و امام علی رضا علیہما السلام کی مناسبت سے ایک کوئز مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر روز ایک سوال پوچھا جائے گا، صحیح جواب دینے والے افراد میں سے قرعہ کشی کے ذریعہ 3 افرا کو نفیس جوائز سے نوازا جائے گا.
کوئز مقابلہ میں میں شرکت کرنے کا طریقہ:
ہر روز انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوال اپلوڈ کیا جائے گا جس کا جواب آپ کو 24 گھنٹے کے اندر دینا ہوگا۔

انسٹاگرام کا لینک


https://www.instagram.com/imamrezaur