Get Mystery Box with random crypto!

۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑ روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام | Imam Reza Shrine

۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

إِن تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ ۖ وَإِن تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (118)

ترجمہ: اگر تو انہیں سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر انہیں بخش دے تو تُو غالب ہے اور بڑا حکمت والا ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

حضرت عيسی اور ان كى والدہ حضرت مريم عليہا ‌السلام كى الوہيت و خدائی پر عقيدہ ركھنے والے عذاب خداوندى كے مستحق ہيں
تمام انسان اللہ كے بندے اور مملوک ہيں، چونكہ تمام انسان خدا كے بندے اور مملوک ہيں لہذا وہ ان ميں سے مشركوں كو عذاب دينے كا حق ركھتا ہے
اللہ كو حضرت عيسی عليه ‌السلام اور ان كى والدہ حضرت مريم عليہا ‌السلام كى الوہيت و خدائی كے معتقد افراد كو عذاب دينے يا بخش دينے كا اختيار حاصل ہے
حضرت عيسی عليه ‌السلام اپنى امت كے شرک آلود رجحانات ميں كسى بھى طرح سے شريک ہونے سے پاک و منزہ ہيں، حضرت عيسی تمام لوگوں حتی اپنى امت كے گمراہوں پر بھى مہربان و شفيق تھے
خداوند عالم كى جانب سے مشركين كى بخشش كا امكان موجود ہے، خدا كى عزت و قدرت مشركين كى بخشش و مغفرت كے امكان كى دليل ہے
خداوند متعال كے تمام افعال حتى مشركوں كى مغفرت اور بخشش بھى حكمت كى اساس پر يعنى كسى مصلحت كے تحت انجام پاتى ہيں

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ مائده
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj