صدقہ سے زیادہ ثواب امام علی رضا عليه السلام: اَنَّ اَجْرَ الْقَرْضِ ثَمانِيَةَ عَشَرَ ضِعْفا مِنْ اَجْرِ الصَّدَقَةِ لِاَنَّ الْقَرْضَ يَصِلُ اِلى مَنْ لايَضَعُ نَفْسَهُ لِلصَّدَقَةِ لِاَخْذِ الصَّدَقَةِ۔ قرض دینے کا ثواب صدقہ سے اٹھارہ گنا زیادہ ہے اس لئے کہ قرض الحسنہ انسان کے صدقہ نہ لینے کا باعث بنتا ہے۔ بحار الانوار، ج 100 ص 140 165 viewsMazhar Naqvi, 07:30