Get Mystery Box with random crypto!

والدین کے ساتھ نیکی کرو امام علی رضا عليه السلام: قالَ ر | Imam Reza Shrine

والدین کے ساتھ نیکی کرو

امام علی رضا عليه السلام:

قالَ رَسُولُ اللّهِ صلي الله عليه و آله: كُنْ بارّا وَاقْتَصِرْ عَلَى الْجَنَّةِ وَاِنْ كُنْتَ عاقّا فَاقْتَصِرْ عَلَى النّارِ.

آپ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرو تاکہ تمہارا اجر جنت ہو، لیکن اگر انہوں نے تمہیں عاق کیا تو تمہارا ٹھکانا جہنم ہو گا۔

اصول كافى، ج 2، ص 348