Get Mystery Box with random crypto!

ہم اہل ذکر ہیں امام علی رضا علیہ السلام: «فَاسْأَلُوا أَ | Imam Reza Shrine

ہم اہل ذکر ہیں

امام علی رضا علیہ السلام:

«فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّکرِ إِنْ کنْتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ» نَحنُ أهلُ الذِّکرِ، و نَحنُ المَسؤولونَ.

اس آیت مبارکہ: "پس اگر تم نہیں جانتے ہو تو اہل ذکر سے پوچھو": کی تفسیر کے بارے میں آپ سے سوال کیا گیا آپ نے فرمایا: ہم اہل ذکر ہیں اور ہم سے ہی پوچھا جائے۔

اصول کافی، ج 1، ص 210، ح 3