بغیر عمل کے جنت کی آرزو امام علی رضا عليه السلام: مَن سَأَلَ اللّهَ الجَنَّةَ وَلَم یصبِر عَلَى الشَّدائِدِ، فَقَدِ استَهزأَ بِنَفسِهِ. جو جنت کی آرزو رکھتا ہو لیکن بلاؤں اور مصیبتوں پر صبر نہ کرے، تو اس نے اپنا مذاق اڑایا ہے۔ کنز الفوائد، ج1 ص330 139 viewsMazhar Naqvi, 12:31