خوش گوار زندگی کا راز امام علی رضا علیه السلام: سُئِلَ عَنْ فَضْلِ عَيْشِ اَلدُّنْيَا قَالَ سَعَةُ اَلْمَنْزِلِ وَ كَثْرَةُ اَلْمُحِبِّينَ آپ سے کسی نے سوال کیا خوش گوار زندگی کس چیز میں ہے آپ نے فرمایا: دوستوں کی کثرت اور وسیع و کشادہ گھر۔ اصول کافی، ج 6، ص 526 42 viewsMazhar Naqvi, 07:30