Get Mystery Box with random crypto!

ہر روز عمر کم ہوتی ہے امام علی رضا عليه السلام: كَيْفَ ا | Imam Reza Shrine

ہر روز عمر کم ہوتی ہے

امام علی رضا عليه السلام:

كَيْفَ اَصْبَحْتَ؟ فَقالَ عليه السلام: اَصْبَحْتُ بِاَجَلٍ مَنْقُوصٍ، وَ عَمَلٍ مَحْفُوظٍ، وَ الْمَوْتُ فى رِقابِنا، وَ النّارُ مِنْ وَرائِنا، وَ لانَدْرى ما يُفْعَلُ بِنا۔

کسی نے آپ سے پوچھا: آپ نے کس حال میں صبح کی؟ امام علیہ السلام نے فرمایا: میں نے اس حال میں صبح کی کہ میری عمر کم ہوگئی، میرے اعمال لکھے جا چکے تھے، موت ہمارے پیچھے اور آتش جہنم ہمارے سامنے اور ہم نہیں جانتے کہ ہمارے ساتھ کیا جائے گا۔

بحارالانوار، ج 78، ص 339