صلوات گناہوں کا کفارہ امام علی رضا عليه السلام: مَن لم يَقدِرْ على ما يُكَفِّرُ بهِ ذُنوبَهُ فَلْيُكثِرْ مِنَ الصَّلاةِ على محمّدٍ وآلِهِ فإنّها تَهدِمُ الذُّنوبَ هَدماً۔ جو اپنے گناہوں کی مغفرت کے لئے کچھ نہ کرسکے، اسے چاہیئے کہ وہ محمد و آل محمد پر کثرت سے درود بھیجے کیونکہ درود گناہوں کو پوری طرح ختم کر دیتی ہے۔ امالی صدوق، ص131، ح 123. 127 viewsMazhar Naqvi, 04:00