اللہ کس سے راضی ہوتا ہے امام علی رضا عليه السلام: مَن رَضِيَ مِنَ اللّهِ تَعالى بِالقليلِ مِنَ الرِّزقِ، رَضِيَ مِنهُ بِالقَليلِ مِنَ العَمَلِ. جو اللہ کے دیے ہوئے کم رزق پر راضی رہتا ہے خداوند عالم اس کے کم عمل پر بھی راضی رہے گا امالی طوسی، ص 405، ح 907 121 viewsMazhar Naqvi, 07:30