Get Mystery Box with random crypto!

نفس کا حساب و کتاب امام علی رضا علیہ السلام: مَنْ حَاسَ | Imam Reza Shrine

نفس کا حساب و کتاب

امام علی رضا علیہ السلام:

مَنْ حَاسَبَ نَفْسَهُ رَبِحَ وَ مَنْ غَفَلَ عَنْهَا خَسِرَ وَ مَنْ خَافَ أَمِنَ وَ مَنِ اِعْتَبَرَ أَبْصَرَ وَ مَنْ أَبْصَرَ فَهِمَ وَ مَنْ فَهِمَ عَلِمَ.

جو اپنے نفس کا حساب کرے گا نفع اٹھائے گا، اور جو اپنے آپ سے غافل رہے گا نقصان اٹھائے گا، جو اپنے مستقبل کا فکرمند ہوگا، وہ محفوظ رہے گا، اور جو دنیا کے حوادث اور واقعات سے عبرت حاصل کرے گا، وہ صاحب بصیرت بنے گا، اور جو صاحب بصیرت ہوگا وہ مسائل کو سمجھےگا، اور جو مسائل کو سممجھے وہ عالم ہو گیا۔

بحار الانوار، ج 78، ص 352