Get Mystery Box with random crypto!

قرض ادا نہ کرنے والا چور ہے امام علی رضا عليه السلام: ا | Imam Reza Shrine

قرض ادا نہ کرنے والا چور ہے

امام علی رضا عليه السلام:

اِعْلَمْ أَنَّ مَنِ اسْتَدانَ دَيْنا وَ نَوى قَضائه، فَهُوَ فى أَمانِ اللّهِ حَتّى يَقْضيَهُ، فَإنْ لَمْ يَنْوِ قَضائه فَهُوَ سارِقٌ۔

جو شخص قرض لے اور ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو جب تک ادا نہ کرے خدا کی امان میں ہے، لیکن اگر وہ واپس کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو وہ چور ہے۔

فقه الرضا، ص 268