Get Mystery Box with random crypto!

ہم اپنے شیعوں سے بے خبر نہیں امام مہدی عجل اللہ تعالی فرج | Imam Reza Shrine

ہم اپنے شیعوں سے بے خبر نہیں

امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف

إنّا غَيْرُ مُهْمِلينَ لِمُراعاتِكُمْ، وَ لاناسينَ لِذِكْرِكُمْ، وَلَوْلا ذلِك لَنَزَلَ بِكُمْ الْلَأواءُ وَاصْطَلَمَكُمْ الْأعْداءُ۔

ہم تمہارے بارے میں لاپرواہی نہیں کرتے اور نہ ہی تمہاری یاد سے غافل ہیں،کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو تمہیں بلائیں اور مصیبتیں گھیر لیتی اور دشمن تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے۔

بحار الانوار، ج 53، ص 72