Get Mystery Box with random crypto!

ظلم و ستم ختم ہو جائے گا امام علی رضا علیہ السلام: جس | Imam Reza Shrine

ظلم و ستم ختم ہو جائے گا

امام علی رضا علیہ السلام:

جس وقت’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ قیام کریں گے ان کے نور سے زمین روشن ہو جائے گی اور وہ لوگوں کے درمیان حق و عدالت قائم کریں گے جس کے بعد کوئی کسی پر ظلم و ستم نہیں کرے گا۔

غیبت نعمانی،ص 60، ح 56