Get Mystery Box with random crypto!

بہترین لوگ کون ہیں امام علی رضا علیہ السلام: اَحسنُ النّا | Imam Reza Shrine

بہترین لوگ کون ہیں

امام علی رضا علیہ السلام:

اَحسنُ النّاس ایماناً اَحسَنُهم خُلُقاً والطَفُهم باَهلِه، و اَنا اَلطَفُکم باَهلى.

ایمان کے اعتبار سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی بیوی کے ساتھ سب سے زیادہ نیک اور مہربان ہیں اور میں تم میں سے اپنی بیوی کے ساتھ سب سے زیادہ مہربان ہوں۔

عیون اخبارالرضا ع، ج 2، ص 38