Get Mystery Box with random crypto!

کونسا تقویٰ نفع بخش ہے امام علی رضا علیه السلام: اِعلَم | Imam Reza Shrine

کونسا تقویٰ نفع بخش ہے

امام علی رضا علیه السلام:

اِعلَم انَّهُ لا وَرعَ اَنفَعُ مِن تَجَنُّبِ مَحارِمِ اللهِ وَالکَفِّ عَن اَذَی المُؤمِنِ۔

جان لو کہ محارم الہی و اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے دور رہنے اور مومن کو اذیت و ایذا رسائی سے اجتناب سے زیادہ کوئی تقویٰ فائدہ مند نہیں ہے۔

فقه الرضا علیه السلام، ص 356