Get Mystery Box with random crypto!

دعا کیوں قبول نہیں ہوتی ہے امام علی رضا علیه السلام: لَ | Imam Reza Shrine

دعا کیوں قبول نہیں ہوتی ہے

امام علی رضا علیه السلام:

لَتَأمُرنَّ بِالمَعرُوفِ وَ لَتَنهُنَّ عَنِ المُنَکرِ، اَو لَیَستعَمِلُنَّ عَلَیکُم شِرارُکُم، فَیَدعُوا خیِارُکُم فَلا یُستَجابُ لَهُم۔

نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو، ورنہ برے لوگ تمہارے اوپر مسلط ہو جائیں گے، پھر اگر تمہارے نیک لوگ بھی دعا کریں گے تو ان کی دعائیں قبول نہیں ہوں گی۔

وسائل الشیعه، ج 11، ص 394