Get Mystery Box with random crypto!

اپنے بچوں کا احترام کرو رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسل | Imam Reza Shrine

اپنے بچوں کا احترام کرو

رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:

جس طرح سے بچوں کو اپنے والدین کی بے احترامی نہیں کرنی چاہیئے، اسی طرح والدین کو بھی اپنے بچوں کی بے ادبی نہیں کرنی چاہیئے۔

میزان الحکمۃ، ج13، ص 508