Get Mystery Box with random crypto!

تقویٰ اختیار کرو امام علی رضا علیہ السلام: یَا اَیُّھا ا | Imam Reza Shrine

تقویٰ اختیار کرو

امام علی رضا علیہ السلام:

یَا اَیُّھا النَّاسُ اتَّقُوا اللہَ فِی نِعَمِ اللہِ عَلَیْکُمْ فَلاتُنْفِرُوھا عَنْکُمْ بِمَعَاصِیہِ۔

اے لوگو! خدا کی نعمتوں کے مقابلہ میں تقویٰ اختیار کرو اور گناہوں کی وجہ سے انہیں اپنے سے دور نہ کرو۔

عیون اخبار الرضا،ج، 2، ص، 169