Get Mystery Box with random crypto!

روضہ امام رضا علیہ السّلام میں دعا قبول ہوتی ہے امام علی | Imam Reza Shrine

روضہ امام رضا علیہ السّلام میں دعا قبول ہوتی ہے

امام علی نقی علیہ السلام:

مَن کانَت لَهُ إلَی اللّهِ حاجَةٌ، فَلیزُر قَبرَ جَدِّی الرِّضا(ع) بِطوسٍ وهُوَ عَلی غُسلٍ، وَلیصَلِّ عِندَ رَأسِهِ رَکعَتَینِ، وَلیسأَلِ اللّهَ حاجَتَهُ فی قُنوتِهِ؛ فَإِنَّهُ یستَجیبُ لَهُ ما لَم یسأَل فی مَأثَمٍ أو قَطیعَةِ رَحِمٍ۔

جو اللہ سے حاجت چاہتا ہے، وہ غسل کرکے طوس میں میرے دادا امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ پر جائے اور امام کے سرہانے دو رکعت نماز پڑھے اور نماز کے قنوت میں اللہ سے اپنی حاجت طلب کرے، اگر اس کی حاجت گناہ اور قطع رحم نہ ہو تو، اللہ اس کی دعا کو مستجاب کرے گا۔

عیون أخبار الرضا، ج 2 ص 262 ح 32