Get Mystery Box with random crypto!

امام علی رضا ع کس کی شفاعت کریں امام علی رضا علیہ السلام: | Imam Reza Shrine

امام علی رضا ع کس کی شفاعت کریں

امام علی رضا علیہ السلام:

ما زارَني أحَدٌ مِن أوليِائي عارِفا بِحَقّي إلاّ شُفِّعتُ فيهِ يَومَ القِيامَةَِ۔

جو بھی ہمارا چاہنے والا، معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی روز قیامت شفاعت کروں گا۔

وسائل الشيعه، ج 13، ص 552