زیارت معصومه سلام اللہ علیہا کا ثواب لمَّا سَأَلَهُ سَعدُ بنُ سَعیدٍ عَن قَبرِ فاطِمَةَ بِنتِ موسَى بنِ جَعفَرٍ مَن زارَها فَلَهُ الجَنَّةُ. سعد بن سعید نے امام علی رضا علیہ السلام سے فاطمہ بنت موسی بن جعفر علیہما السلام کی زیارت کے ثواب کے بارے میں سوال کیا آپ نے فرمایا: جو ان کی زیارت کرے اس پر جنت واجب ہے۔ ثواب الاعمال، ص124 ح 1 11 viewsMazhar Naqvi, 12:31