Get Mystery Box with random crypto!

نماز کا حق امام زین العابدین عليه‌‌ السلام فَأمّا حَقُّ | Imam Reza Shrine

نماز کا حق

امام زین العابدین عليه‌‌ السلام

فَأمّا حَقُّ الصَّلاةِ فَأن تَعلَمَ أنَّها وِفادَةٌ إلَى اللّهِ و أنَّكَ قائِمٌ بَينَ يَدَىِ اللّهِ

جان لو نماز کا حق یہ ہے کہ نماز بارگاہ الہی کی طرف رجوع ہے اور تم نماز میں اللہ کے سامنے کھڑے ہو۔

تحف العقول، ج 1، ص 258