نماز کا حق امام زین العابدین عليه السلام فَأمّا حَقُّ الصَّلاةِ فَأن تَعلَمَ أنَّها وِفادَةٌ إلَى اللّهِ و أنَّكَ قائِمٌ بَينَ يَدَىِ اللّهِ جان لو نماز کا حق یہ ہے کہ نماز بارگاہ الہی کی طرف رجوع ہے اور تم نماز میں اللہ کے سامنے کھڑے ہو۔ تحف العقول، ج 1، ص 258 131 viewsMazhar Naqvi, 04:05