Get Mystery Box with random crypto!

بیوی اور بچوں کے حقوق ادا کرو امام علی رضا عليه السلام: | Imam Reza Shrine

بیوی اور بچوں کے حقوق ادا کرو

امام علی رضا عليه السلام:

إِنَّ اللّهَ عَزَّوَجَلَّ لَيْسَ يَغْضِبُ لِشَىْءٍ كَـغَضَبِهِ لِلنِّسآءِ وَالصِّبـْيانِ.

بے شک اللہ کسی اور چیز پر اتنا غضبناک نہیں ہوتا، جتنا عورتوں اور بچوں کے حقوق کی رعایت نہ کرنے پر ناراض ہوتا ہے۔

اصول كافى، ج 6، ص 50.