Get Mystery Box with random crypto!

جنت کا مشتاق کون ہے امام سجاد علیه السّلام: مَن إشتاقَ إ | Imam Reza Shrine

جنت کا مشتاق کون ہے

امام سجاد علیه السّلام:

مَن إشتاقَ إلَی الجَنَّةِ سارَعَ إلَی الحَسَناتِ وَ سَلا عَنِ الشَّهَواتِ، وَ مَن أشفَقَ مِنَ النّارِ بادَرَ بِالتَّوبَةِ إلَی اللهِ مِن ذُنُوبِهِ وَ راجَعَ عَنِ المَحارِمِ۔

جو جنت کا مشتاق ہوتا ہے، وہ نیکیاں کرنے میں جلدی کرتا ہے اور ہوس سے بچتا ہے اور جو جہنم کی آگ سے ڈرتا ہے، وہ اللہ سے توبہ کرنے میں جلدی کرتا ہے اور حرام کاموں سے دور رہتا ہے۔

تحف العقول، ص 281