Get Mystery Box with random crypto!

روزی تقسیم ہونے کا وقت امام علی رضا عليه السلام: فى قَو | Imam Reza Shrine

روزی تقسیم ہونے کا وقت

امام علی رضا عليه السلام:

فى قَوْلِ اللّهِ عز و جل: فَالْمُقَسِّماتِ أمْراً قالَ: اَلْمَلائِكَةُ تُقَسِّـمُ أرْزاقَ بَنى آدَمَ ما بَيْنَ طُلُوعِ الْفَجْرِ إلى طُلُوعِ الشَّمْسِ فَمَنْ نامَ بَيْنَهُما نامَ عَنْ رِزْقِهِ.

آپ نے کلام خدا «فَالْمُقَسِّماتِ أمْراً» ’’ قسم ان (فرشتوں کی) جو امر تقسیم کرنے والے ہیں ‘‘ کی تفسیر میں فرمایا: فرشتے بنی آدم کی روزی طلوع فجر اور طلوع آفتاب کے درمیان تقسیم کرتے ہیں، تو جو اس درمیان میں سویا وہ اپنے رزق سے محروم رہ گیا۔

مكارم الاخلاق، ص 305