Get Mystery Box with random crypto!

دوسروں کی برائیوں کو چھپاؤ امام علی رضا علیہ السلام: الم | Imam Reza Shrine

دوسروں کی برائیوں کو چھپاؤ

امام علی رضا علیہ السلام:

المُستَتر بِالحَسنَة یَعدِلُ سَبعِینَ حَسَنة، وَالمذِیعُ بِالسَیئة مخذول، والمستتر بالسیئة مغفور له۔

نیک کام چھپ کر کرنے والے کا ثواب 70 حسنات کے برابر ہے، اعلانیہ بدی کرنے والا شرمندہ اور تنہا ہے اور دوسروں کی برائیوں کو چھپانے والا بخشا ہوا ہے۔

اصول کافی، ج 4، ص 160