ترجمہ: جو لوگ ایمان لائے اور اپنے ایمان کو ظلم سے آلودہ نہیں کیا انہی کے لئے امن و امان ہے اور وہی ہدایت یافتہ ہیں.
تفســــــــیر قــــرآن:
جن مومنين كا ايمان، ہر قسم كے شرک سے پاک ہو وہ، امن الہى كى نعمت سے بہرہ مند اور اس كے غضب و عذاب سے محفوظ ہيں ظلم، ايمان كے درجے ميں كمى كا باعث بنتاہے، شرک، ہر شكل ميں ظلم ہے، خدا پر ايمان كے كچھ مراتب و درجات ہيں با ايمان معاشرہ اس وقت خداوندعالم كے غضب و عذاب سے محفوظ ہے جب ہر قسم كے شرک و ظلم سے دور رہے اگر معاشرے كے افراد، ظلم و شرک سے دور رہيں تو اس وقت ان كے ايمان كا نتيجہ امن و سكون ہے ايمان كا كمال اور اس كے درجات، شرک و ظلم سے اس كى دورى كے معيار سے وابستہ ہيں وہى مومنين كامل ہدايت سے بہرہ مند ہيں جو اپنے ايمان كو كسى قسم كے ظلم و شرک سے آلودہ نہ كريں
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈ تفسیر راہنما، سورہ انعام •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• :Twitter www.Twitter.Com/imamRezaUR
https://www.instagram.com/imamrezaur
https://t.me/ImamRezaUR
•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک