Get Mystery Box with random crypto!

صحابہؓ ہیں تاریخ کا وہ حسین ورق رقم جس پہ عظمت ہی عظمت ر | 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

صحابہؓ ہیں تاریخ کا وہ حسین ورق
رقم جس پہ عظمت ہی عظمت رہی ہے
صحابہؓ سے منسوب حسانؔ ہو جا
عظیم ان کی دنیا میں نسبت رہی ہے

: حسان گیلانی
@madhesahabachainal ☜