Get Mystery Box with random crypto!

*حج کی فرضیت و برکات اورحج میں تاخیر کا گناہ* -------جم | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*حج کی فرضیت و برکات اورحج میں تاخیر کا گناہ*



-------جمعہ بیان------------
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ
(11 شوال 1443ھ-13 مئی 2022ء)
اس بیان کے چند اہم شارٹ کلپس:
1. *حج کے مہینے ؛شوال، ذی القعدہ، ذی الحجہ*



2. *حج کی فرضیت کی شرائط*



3. *حج میں تاخیر کا گناہ اور ہمارے معاشرے کے بہانے*



4. *حج میں بلوغت کی شرط کا مطلب*



5. *حج ؛جوانی کی اور عاشقانہ عبادت*



6. *حج کی درخواست جمع کروائیں ورنہ وصیت کریں!*



7. *حج کیلئے پیسے جمع کرنے کا معمول بنائیں*



یہ تمام کلپس مسلنکہ فائل میں دیے گئے لنک سے بھی سنے جا سکتے ہیںَ
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
29 مئی 2022.