Get Mystery Box with random crypto!

*آج کی مجلس کے چند اہم عنوانات* شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*آج کی مجلس کے چند اہم عنوانات*
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے آج کی اصلاحی مجلس میں مناجاتِ مسنون کی دعا:
*اللهم إني أسألك الثبات في الأمر، وأسألك عزيمة الرشد*
کے دوسرے حصے کی تشریح فرمائی۔
حضرت والا نے ’’عزیمۃ الرشد‘‘ کو بہت خوبصورت انداز میں بیان فرمایا اور فرمایا کہ اس دعا کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے خیالات کی رو درست ہو جائے۔ آج کی مجلس کے چند اہم عنوانات مسنلکہ پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
(نوٹ: یہ مجلس میں کی گئی گفتگو کا خلصہ نہیں ہے، بلکہ گفتگو کے چند اہم عنوانات قلمبند کیے گئے ہیں، تاکہ اندازہ ہوسکے کہ کس قدر اہم بیان تھا۔جزاکم اللہ)
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
29 مئی 2022.
بیان دارالعلوم کراچی کے آفیشل یوٹیوب چینل کے اس لنک پر سماعت کیجیے: