Get Mystery Box with random crypto!

طبی معلومات

لوگوی کانال تلگرام tibbimalumaat — طبی معلومات ط
لوگوی کانال تلگرام tibbimalumaat — طبی معلومات
آدرس کانال: @tibbimalumaat
دسته بندی ها: دستهبندی نشده
زبان: فارسی
مشترکین: 4.54K
توضیحات از کانال

1.طبی کتب خانہ
https://t.me/tibbikutubkhana
2.طبی معلومات گروپ
https://t.me/tibbimalumat
3.اردو گروپس کی تشہیر کے لئے
https://t.me/UrduGroups
4.اردو کتب خانہ
https://t.me/urdukutubkhana

Ratings & Reviews

3.67

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

2

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 2

2020-02-17 18:33:20
Urticaria! Homeopathic medicine for Urticaria
4.2K views15:33
باز کردن / نظر دهید
2020-02-17 18:32:56
4.2K views15:32
باز کردن / نظر دهید
2020-02-17 18:32:47
4.1K views15:32
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:20:07 کشتہ شنگرف، مردہ جسم میں نئی جوانی اور نئی روح

نسخہ الشفاء :
پہلے شنگرف 10 گرام، اس پر شمع پندرہ گرام کا لیپ شیر برگد میں بنا کر چڑھا دیں سوکھنے کیلئے رکھ دیں . یہ اجزاء دابو حاصل کریں تل سیاہ، بھلانوے، مالکنگنی ، اجوائن خراسانی، جوزناثل ہر ایک پاو، ان کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور مکس کرکے کڑاہی میں درمیان میں گولا رکھ کر اس کے اوپر دس سالہ پرابا شہد آدھا کلو ڈالدیں اور بیری کی تین چوبی آنچ دیں،دھویں سے بچیں اس سے بدن سوج جاتا ہے، دو سے تین گھنٹہ بعد کڑاہی میں یا تو خود آگ لگ جائے گی اگر نہ لگے تو خود لگا دیں جب جلنا شروع ہو جائے تو نیچے سے آگ بند کر دیں، جل کر مکمل ٹھنڈا یونے پر اپنا شنگرف برنگ سیاہ نکال لیں، دوسرا عمل زعفران 10 گرام، کا لیپ شیر برگد میں لگا کر اب خالی آدھا کلو شب یمانی میں عمل کرکے شنگرف آٹھ گھنٹہ کامل رگڑائی کر لیں، ایک عمل مکمل ہو گیا دوسرا عمل عقر قرحا، ورق الخیال، کلاہ لونگ، کچلا مدبر در آب جوز سب 10 گرام، سب اچھے سے پیس کر شنگرف تیار ملا دیں اور پانچسو ملی گرام کیپسول بھر لیں، جانگیا کس کر دودھ سے ایک روزانہ، جب پیاس لگے تو دودھ گھی پینا ہے، مردہ جسم میں نئ جوانی اور نئ روح ہھونک دے گا۔

نوٹ :
یہ نسخہ کوئی عام آدمی نہ بنائے ورنہ نقصان ہوگا صرف مستند حکماء ہی بنائیں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
4.3K views15:20
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:20:07 اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات کا علاج

کچھ میرے دوست اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات استعمال کرتے ہیں جو مختلف قسم کے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں دوستو جیسے کے سیماب، پارہ، تانبہ، یہ گندی بیماریاں چھوڑ جاتے ہیں تو نسخہ حاضر ہے آسان اور بجلی کی سی تیزی سے کام کرتا ہے۔

نسخہ الشفاء :
مدار کی لکڑ کو جلا کے کو ئلہ کر لو اور ہموزن شکر سفید ملا کے روزانہ نہار منہ 6 گرام، تازہ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کرو انشاء اللہ بذریعہ پیشاب سیماب خام و تانبہ نکل جائے گا۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
3.9K views15:20
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:20:07 مغز بنولہ (کپاس کے بیج) فوائد

اسے پنبہ دانہ بھی کہتے ہیں
مغز بنولہ کے اتنے فائدے اورکم قیمت ہونے کے باوجود ہم اس کے استعمال سے محروم کیوں رہیں، مغز بنولہ کے مفید اثرات آپ کے پیش خدمت ہیں، مغز بنولہ غذائی اعتبار سے بہت مفید اجزاء پر مشتمل قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔قوت باہ اور منی کی افزائش کے تمام نسخہ جات کا لازمی جزو ہے۔
سپرمز کی کم مقدار کی وجہ سے مردانہ و زنانہ بانجھ پن کا شکار مریض اس کے استعمال سےصحت یاب ہو سکتے ہیں ۔
اس میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، اس لئے زیادہ دماغی کام کرنے والوں کے لئے، پٹھوں کو سکون، طاقت اورہڈیوں کی مضبوط کے لئے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں اہم معدنیات ،روغنیات، ،وٹامن ای، ڈی،اے اور بی کمپلیکس آنکھوں، جلد اور بالوں کی حفاظت کرتے ہیں، جوڑوں کو مضبوط کرکے درد سے نجات دلاتےہیں اور خواتین میں دودھ کی افزائش کرتے ہیں ۔ سب سے قیمتی حیاتین بی کمپلیکس کی تمام اقسام اس میں پائی جاتی ہیں۔ مغز بنولہ کا استعمال ریڑھ کی ہڈی اور کمرکے درد سے نجات دلاتا ہے۔خاص طور پر وہ افراد جوگردن کے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہیں ان کے لئے مغز بنولہ کا استعمال، گردن کے پٹھوں ،ہڈیوں کو مضبوط اور ہڈیوں کی پرورش کرکے دوبارہ انہیں واپس اپنی جگہ پر لانے میں معاونت کرتا ہے۔
بڑی عمر کے افراد میں خون کی شریانوں میں سختی کا آجانا اور لچک کا کم ہونا عام بات ہے، اس علامت کی وجہ سے جسم میں دوران خون متاثر ہوتاہے اور مریض کو بہت سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسئلہ جسم میں وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ وہ بزرگ افراد جو اس مسئلہ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں ب اقاعدگی سے مغز بنولہ استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
مغز بنولہ کا مزاج : گرم تر درجہ دوم اور مقدار خوراک 3 تا 7 گرام ہے، سردیوں کے موسم میں مغز بنولہ آسانی سے ہضم کیا جاسکتا ہے اور تازہ مغز بنولہ آسانی سے دستیاب بھی ہے۔ آپ اپریل کے آخر تک مغز بنولہ کو استعمال کر کے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں اور بہت سی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ مغز بنولہ کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مغز بنولہ کھانے کا طریقہ یا ٹائم چاہے کوئی بھی ہو، سردیوں میں مغز بنولہ استعمال ضرور کیا کریں۔

نسخہ الشفاء :
طریقہ نمبر 1 :
مغز بنولہ کی کھیر کا ناشتہ
مغز بنولہ کی صفائی تھوڑی سی محنت طلب ہے، اس میں سے کالے اور پیلے دانے نکال کر پھینک دیں، صاف مغز بنولہ کو گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ مغز بنولہ کی مقدار خوراک کا انحصار آپ کے مزاج اور برداشت پر منحصر ہے۔ دو یا چار چمچ مغز بنولہ سفوف کو کوکنگ آئل یا گھی میں بھون کر یا بھوننے کے بغیر، ایک پاؤ یا آدھ کلو دودھ میں ابال لیں، لو جی کھیر تیار ہو گئی اب مزے سے ناشتہ کر لیں، اگر آپ کا مزاج گرم ہے یا ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو اس کھیر اس طرح بنا لیں، چار چمچ گندم یا جو کادلیہ اور ایک یا دو چمچ مغز بنولہ سفوف ڈال کر باقی وہی طریقہ کھیر تیار کر لیں ۔

نسخہ الشفاء :
طریقہ نمبر 2


اگر آپ کے پاس کھیر بنانے کے لئے وقت نہیں یا دودھ استعمال کرنا نہیں چاہتے، تو صبح یا کسی بھی وقت مغز بنولہ سفوف کے دو یا چار چمچ پانی کے ساتھ نوش فرما لیں۔ اس طریقہ سے فائدہ کم نہیں ہوگا، بس فرق صرف یہ ہے کہ کھیر مزے دار بنتی ہے اور اسے کھانا آسان ہوتا ہے۔

نسخہ الشفاء :
طریقہ نمبر 3 :
مغز بنولہ کے سفوف کو شہد میں مکس کر لیں، اب یہ معجون بن گئی، روزانہ دو یا تین چمچ معجون نیم گرم پانی یا دودھ کے ساتھ نوش فر ما لیں، اس مقدار کو بھی اپنی برداشت کو مد نظر رکھتے ہوئے کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے، معجون بنا کر کھانے سے وقت کی کافی بچت ہو جاتی ہے اور اس کے بعد ناشتہ کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔

مزید استعمال :
مغز بنولہ کے سفوف کو کسی بھی وقت کسی بھی طریقہ سے کھا لیں، اگر اتنا کچھ پڑھنے کے بعد بھی آپ اسے کھا نے سے محروم رہےتو اسے بد قسمتی ہی کہا جا سکتا ہے۔

نوٹ :
مغز بنولہ کا مسلسل استعمال وزن میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے، مغز بنولہ کے استعمال کے دوران روزانہ آدھ گھنٹہ پیدل چل کر یا ورزش کرنے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے، گردوں کی شدید تکلیف میں مبتلا افراد مغز بنولہ کو اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں کیونکہ اس میں پوٹاشیم اور فاسفورس وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض اگر مغز بنولہ کھانے کے بعد طبیعت میں تیزی محسوس کریں تو مقدار خوراک کم کر لیں یا اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں روغن بنولہ چہرے کی چھائیوں کیلئے ابٹن میں ملا کر استعمال کریں تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
3.8K views15:20
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:20:06 مردانہ امراض کا شافی علاج

سنبل کا درخت میں جب اس خوبصورت درخت کو دیکھتا ہوں تو اللہ کی اس نعمت سے دل باغ باغ ہو جاتا ہے اور جب فرش پر گرے ان بے بہا پھولوں کو پیروں اور کچرے میں پڑھا دیکھتا ہوں تو یقین جانئیے دل ٹوٹ جاتا ہے یہ درخت غریبوں کہ لئے لاکھوں کی دوا سے زیادہ قیمتی ہے سنبل کہ پھول کی صرف پتیاں لے کہ دھو کہ صاف کر لیں ایک کلو پتیوں میں ایک کلو چینی ملا کہ اچھی طرح مل لیں اور شیشے کہ مرتبان میں رکھ کر دو ہفتہ دھوپ میں رکھ دیں اور بیچ میں دو تین مرتبہ اچھی طرح اوپر نیچے کر کہ ملاتے رہیں بس اب یہ تیار ہے بڑے کھانے والے دو چمچ ہرروز ایک ماہ دودھ سے کھانے سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے مادہ تولید گاڑھا اور خوب پیدا ہوتا ہے جریان، احتلام، سرعت انزال، اس کے استعمال سے ختمِ ہو جاتا ہے کمر درد ختمِ ہو جاتا ہے۔
جو لوگ کمزور ہیں وہ اس میں پچیس گرام بادام کوٹ کہ شامل کر لیں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں اور موٹے ہو جائیں گے اور خود کو خوبصورت بنائیں۔
اگر اس کہ ساتھ بو پھلی کہ پھول ملا کر گلقند تیار کیا ہوا کتنا پرانا کمر درد ہو اور ہر طرح کا مردانہ امراض کا شافی علاج ہے۔
جس کے جراثیم کمزور ہوں وہ مریض اس میں بیس گرام بوہڑ (برگد) کا دودھ اضافہ کر کہ خوب ملالیں جس کے حمل ٹھرکرگر جاتا ہو یا اولاد مر جاتی ہو وہ سنبل کے پھول آدھا کلو کنول کہ پھول آدھا کلو چینی ایک کلو میں گلقند تیار کر کہ مٹی چھلکا أتار کر باریک تیس گرام شامل کریں اور دو چمچ دودھ سے روز کھائیں قبض کا مسئلہ رہتا ہو تو املتاس کے پھول کہ ساتھ بنا کر استعمال کریں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
3.4K views15:20
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:20:06 لا علاج چنبل زخم کا دیسی علاج

چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہوں، بہترین علاج

نسخہ الشفاء :
گندھک آملہ سار 40 گرام، ,کافور 10 گرام، روغن تارا میرا 100 گرام، آب لیموں 100 گرام

ترکیب تیاری :
پہلے گندھک اور کافور کو باریک پیس لیں اورروغن تارا میرا اور آب لیمو ں ملا کر کھرل کریں مرہم تیار ہے۔

طریقہ استعمال :
مطلوبہ مقام پر حسب ضرورت لگایا کریں۔

فوائد :
خارش ایک دن میں ختم داد، چنبل پانچ دنوں میں ختم جانوروں کے زخم جس میں کیٹرےختم زخم ٹھیک اوپر پٹی باندھیں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
3.2K views15:20
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:18:20
2.8K views15:18
باز کردن / نظر دهید
2020-02-13 18:17:59
Homeopathic medicine for psoriasis
2.8K views15:17
باز کردن / نظر دهید