Get Mystery Box with random crypto!

ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:- 'شیطان بندے پر تین دروا | 📚 اردو نصیحتیں 📕

ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:-
"شیطان بندے پر تین دروازوں سے داخل ہوتا ہے:-
۱: غفلت
۲: شہوت
۳: غصّہ
(یعنی جب کوئی شخص غفلت،شہوت یا غصّے کی حالت میں ہوتا ہے تو شیطان اس پر داخل ہوتا ہے)
_Imam ibn ul qayyim rahimahullah kahte hai k:_

Shaitan bande per 3 darwazou se dakhil hota hai
1.ghaflat
2.shawat
3.ghussa

(Yani jab insan ghaflat' shawat ' ya ghusse me hota hai to shaitan us per hawi hota)

من جانب؛ اقوال السلف و العلماء و انسداد البدع و المنکر