Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 4

2022-06-18 19:01:01 تیرے وعدے اگر سچے ہوتے

آج ہمارے بھی دو بچے ہوتے

185 viewsJeeshan Ansari, 16:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-17 19:01:21 -" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے

319 viewsJeeshan Ansari, 16:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-17 18:59:01 *کل ایک دوست جذباتی ہو کر بتا رہا تھا کہ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے، ہیرے کو ہیرا کاٹتا ہے ، ۔*

*اتنے میں اسے پیچھے سے کتے نے کا ٹ لیا۔۔*
317 viewsJeeshan Ansari, 15:59
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 17:48:22 ایک دفعہ کا ذکر ہے
کہ میں سنگل تھا











































































اور آج؟



































اور آج بھی وہی ذکر ہے
415 viewsJeeshan Ansari, edited  14:48
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 03:54:50
445 viewsJeeshan Ansari, 00:54
باز کردن / نظر دهید
2022-06-16 03:54:45
440 viewsJeeshan Ansari, 00:54
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 19:42:08 زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا

کہ ٹرین کبھی پنچر نہیں ہوتی
528 viewsJeeshan Ansari, 16:42
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 19:41:46 کچھ لڑکیاں سمجھتے ھونگی
میں لائن مارنے آتا ھوں
ایمان نال دسو
تسی ھو اس قابل

530 viewsJeeshan Ansari, edited  16:41
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 19:40:38 جنرل نالج کا سوال.
شادی والے دن دولہن کو بھوک
کیوں نہیں لگتی

528 viewsJeeshan Ansari, edited  16:40
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 19:37:46 آج سے جانو کی تلاش ختم

اور جانور کی تلاش شروع وڈی عید آ رہی ہے
516 viewsJeeshan Ansari, 16:37
باز کردن / نظر دهید