Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 3

2022-08-15 19:37:51 جتنی ھچکیاں مجھے آ رہی ہیں

لگتا ہے #حسینوں کا ٹولا #با_جماعت یاد کر رہا ہے
937 viewsJeeshan Ansari, 16:37
باز کردن / نظر دهید
2022-08-15 12:13:01 ‏اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا
نہیں ہوگا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا

میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی،
یہ وہ تارے نہیں جو شوہر لایا تھا فلانی کا
943 viewsJeeshan Ansari, 09:13
باز کردن / نظر دهید
2022-06-24 16:37:01 *بات کرنے کے طریقے*

*الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ،
*استاد سے*: نظر جھکا کر۔
*ماں سے*: کھل کر ..
*باپ سے*: احترام سے ..
*بھائی سے*: دل کھول کر..
*بہن سے*: پیار سے..
*بچوں سے*: لاڑ دولار سے.
*دوستوں سے*: "ہنسی مذاق سے ..

اور ،

*بیوی سے؟*

بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔ کورونا کی دوا کی طرح ... جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔ رسک نہ لیں ..

*جب تک دوائی نہیں،*
*تب تک ڈھٹائ نہیں۔*
115 viewsJeeshan Ansari, 13:37
باز کردن / نظر دهید
2022-06-24 16:37:01 الله


۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
آپ کو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کو
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
لمبے
لمبے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بالوں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
والی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نیلی
نیلی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
آنکھوں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
والی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
گلابی
گلابی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ھونٹوں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
والی












۔















۔









۔
پتلی
پتلی



۔


۔

۔


۔





۔






۔







۔









۔



۔



۔





۔



۔
کمر
والی




۔





۔





۔




۔



۔۔




۔


۔




۔
خوبصورت
۔








۔




۔





۔




۔




۔



۔







۔





۔
سی


۔





۔





۔





۔





۔







۔
پیاری








۔






۔





۔




۔





۔





۔





۔





۔





۔





۔
سی




۔





۔






۔






۔






۔






۔





۔





۔






۔





۔




۔
معصوم





۔





۔





۔






۔






۔






۔




۔





۔





۔






۔





۔





۔



۔۔






۔





۔
سی





۔





۔






۔






۔






۔






۔






۔






۔





۔






۔






۔






۔





۔
شرمیلی





۔





۔






۔






۔





۔





۔





۔





۔





۔





۔
سی





۔






۔





۔






۔





۔





۔





۔





۔





۔
شریف





۔





۔



۔





۔





۔





۔





۔





۔





۔






سی






۔





۔





۔







۔






۔







۔






۔





۔





۔






۔۔






۔





۔





۔






۔






۔






۔





۔





۔





۔






۔






۔







(بکری
عطا
فرماۓ‎
قربانی کیلۓ.
ایڈوانس میں عید مبارک




ہنس مت پگلے آگے شیئر کرابھی مارکیٹ میں نیاہے
121 viewsJeeshan Ansari, 13:37
باز کردن / نظر دهید
2022-06-23 16:35:59 چالیس چالیس جوڑے سوٹ ہونے کے باوجود

جو کپڑے لڑکیاں گھر میں پہنتی ہیں ناں

کوئی باہر کا بندا دیکھ لے تو ساری زکوٰۃ ان کو دے جائے
424 viewsJeeshan Ansari, 13:35
باز کردن / نظر دهید
2022-06-23 16:35:54 قدر کریں اس دوست کی

جس کے پاس آپ کو برباد کرنے والے سکرین شاٹ ہیں پھر بھی وہ آپ کو بلیک میل نہیں کرتا



411 viewsJeeshan Ansari, 13:35
باز کردن / نظر دهید
2022-06-23 16:35:40 ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکالتی ہے
اور ہمارے یہاں کی عورتیں لڑتے وقت ایک دوسرے کا یار نکالتی ہے تیرا فلانا تیرا ڈھمکانا

405 viewsJeeshan Ansari, 13:35
باز کردن / نظر دهید
2022-06-20 13:59:01 ۔۔۔
انٹرویو :
آپ ہوائی جہاز میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔
آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟

امیدوار : 499

انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔

ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟

امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔

انٹرویور : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے ۔

امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔

انٹرویور : ٹھیک ہے ۔

شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟

امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔

انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔

ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟

امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔

انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟

امیدوار : میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟

انٹرویور : جی نہیں ۔ اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی ۔

آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہیں
آپ جا سکتے ہيں خدا حافظ
607 viewsJeeshan Ansari, 10:59
باز کردن / نظر دهید
2022-06-19 19:02:01 رشتہ آنے پر لڑکیوں کا سب سے بڑا ایکسکیوز ہوتا ہے امی ابھی تو مجھے آگے پڑھنا ہے ۔۔۔۔۔۔ جبکہ میٹرک ﷲ ﷲ کرکے پاس کرتی ہے
623 viewsJeeshan Ansari, 16:02
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 19:01:01 ‏مجھے 3 چیزیں بہت بُری لگتی ہیں
سلو انٹرنیٹ
لو بیٹری
عید ملتے وقت عیدی نہ دینے والے رشتہ دار
185 viewsJeeshan Ansari, 16:01
باز کردن / نظر دهید