Get Mystery Box with random crypto!

EnglishParho.com

لوگوی کانال تلگرام eslurdu — EnglishParho.com E
لوگوی کانال تلگرام eslurdu — EnglishParho.com
آدرس کانال: @eslurdu
دسته بندی ها: زبان ها
زبان: فارسی
مشترکین: 554
توضیحات از کانال

اس چینل میں مختلف طریقوں سے انگلش بولنا سکھایا جاتا ہے۔
رابطہ:
@eslurdubot

Ratings & Reviews

4.00

3 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

1

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 2

2020-07-30 08:12:00
علاماتِ ترقیم کا استعمال
1.8K views05:12
باز کردن / نظر دهید
2020-07-15 15:20:21
یا تو کچھ ایسا لکھو جو پڑھنے کے قابل ہو، یا کوئی کام ایسا کرو جو لکھنے کے قابل ہو۔
بینجمن فرینکلن

http://t.me/eslurdu
http://fb.co./eslurdu
1.7K viewsedited  12:20
باز کردن / نظر دهید
2020-04-27 09:45:37 Put on your new dress. اپنا نیا لباس پہنیں۔


Put on your cap. اپنی ٹوپی پہنیں۔


Put on your shoes. اپنے جوتے پہنیں۔


Put on your turban. اپنی پگڑی پہنیں۔


Are you sure? کیا آپکو یقین ہے؟


Be quiet. خاموش رہیں۔


So sad. کتنی دکھ کی بات ہے!


Never mind. کوئی بات نہیں۔


Don’t touch. مت چھوئیں!


I’m sure. مجھے یقین ہے۔


Listen. سنیے۔


Excuse me. معاف فرمائیے!


Keep silent. خاموشی اختیار کریں۔


Put on your new coat. اپنا نیا کوٹ پہنیں۔


What non-sense. کیا بے وقوفانہ بات ہے۔


Don’t be silly. بے وقوف مت بنو۔


Shut up. منہ بند رکھو۔


Don’t disturb. پریشان مت کرو۔


How sweet. کتنا پیارا!


Very nice. بہت اچھا۔


Just a minute please۔ صرف ایک منٹ پلیز۔


Wait a minute please. ایک منٹ انتظار کریں۔


What happened? کیا ہوا؟


Who are you? تم کون ہو؟


I’m alright. میں بلکل ٹھیک ہوں۔


Don’t worry. پریشان مت ہو۔


Wait a minute please. ایک منٹ انتظار کریں۔


Get in. اندر آؤ۔


Get out. باہر نکل جاؤ۔


Get lost. دفع ہو جاؤ۔


Tell truth. سچ بتاؤ۔


Keep away. دور رہو۔دور رکھو۔


Speak truth. سچ بولو۔


Be frank. بے تکلف ہو جاؤ۔


Don’t tell a lie. جھوٹ مت بولو۔


Be honest. دیانت دار رہو۔


I like truth. میں سچ پسند کرتا ہوں۔


Not at all. ہرگز نہیں۔بلکل نہیں۔


Be careful. احتیاط کرہ۔
2.3K views06:45
باز کردن / نظر دهید
2019-10-28 14:32:08 >>>>#Parts_of_Body - جسم کے حصے>> Improve


*Glorious Educational* *System* _(GES)_


#Vocabulary
#Abdomen پیٹ
#Arm بازو
#Buttock کوہلے
#Belly پیٹ بیرونی
#Bun بالوں کاجوڑا
#Brain دماغ
#Chin ٹھوڑی
#Chest سینہ،چھاتی

#Elbow کہنی

#Eyebrows بھویں

#Armpit بغل

#Ankle ٹخنہ

#Breasts چھاتیاں،پستان

#Back کمر

#Bile پتا

#Beard داڑھی

#Calf پنڈلی

#Cheek گال،رخسار

#Ear کان

#Eye آنکھ

#Eyeball پتلی

#Face چہرہ

#Foot پاؤں

#Gullet حلق

Heart دل

Intestine آنت

Joint جوڑ

Kidney گردہ

Lips ہونٹ

Liver جگر

Foremouth دہن

Moustache مونچھ

Nose ناک

Nail ناخن

Navel ناف

Palate تالو

Pore مسام

Stomach معدہ

Spleen تلی

Skin جلد

Thumb انگوٹھا

Throat گلا

Temple کنپٹی

Eyelash پلک

Finger tips انگلی کےپور

Finger انگلی

Forehead پیشانی

Hair بال

Heel ایڑی

Jaw جبڑا

Knee گھٹنا

Leg ٹانگ

Lung پھیپھڑا

Muscles پٹھے

Molar tooth داڑھ

Nipple پستان کی چوچی

Neck گردن

Nostrills نتھنے

Nerves اعصاب

Plam ہتھیلی

Rump کولہا

Sole تلوہ

Skull کھوپڑی

Toe نوک

Thigh ران

Tooth دانت


http://t.me/eslurdu
http://fb.co./eslurdu
2.9K views11:32
باز کردن / نظر دهید
2019-10-08 19:08:09 *"دا The " اور " دی The"*

انگریزی کے جو الفاظ واؤلز* (vowels) سے شروع ہ وتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ " دی " ہوگا۔
مثلا ً The Earth کو دی ارتھ بولیں گے
اور The East کو دی ایسٹ۔
اور جو جوالفاظ consonents سے شروع ہوتے ہیں ان سے پہلے The ہو تو اس کا تلفظ "دا " ہوگا
مثلا ً The West کو دا ویسٹ بولیں گے
اور The Sky کو دا سکاۓ بولیں گے۔

انگریزی حروف تہجی A,E,I,O,U کو واؤلز Vowels کہا جاتا ہے۔
اس کا تلفظ واول wawal نہیں ہے جو ہم میں سے اکثر بولتے ہیں۔
واؤلز کے علاوہ بقیہ تمام حروف consonant کہلاتے ہیں.

http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu
2.3K viewsedited  16:08
باز کردن / نظر دهید
2019-09-26 15:03:56 Flower names: پھولوں کے نام

1. Tulip
نرگس
2. Daffodil
آبی نرگس
3. Poppy
خشخاش
4. Sunflower
سورج مکھی
5. Bluebell
سوسن
6. Rose
گلاب
7. Snowdrop
گل حسرت
8. Cherry blossom
کھلا ہوا چیری
9. Orchid
ثعلب مصری
10. Iris
سوسنی
11. Peony
عود الصلیب
12. Chrysanthemum
گل داودی
13. Dandelion
گل کاسدی
14. Hyacinth
سنبل
15. Daisy
گل بہار
16. Crocus
کرکم
17. Geranium
گل شمعدانی
18. Lily
سوسن
19. Lotus
کنول
20. Water lily
نیلوفر

http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu
2.3K viewsedited  12:03
باز کردن / نظر دهید
2019-09-24 10:08:53 *Words of Encouragement:*
*حوصلہ افزائی کے الفاظ:*

1. You can do it!
آپ اسے کر سکتے ہیں!

2. Go for it!
اسے کر ڈالیں!

3. You kept going, even when it was hard
کرتے رہیں، اگرچہ کہ کرنا مشکل ہو۔

4. You look so pleased to have done that.
آپ اسے کر کے بہت خوش نظر آتے ہیں۔

5. Don't worry about it!
اس کے بارے میں پریشان نہ ہوں!

6. You'll do better next time.
آپ اگلی بار بہتر کریں گے۔

7. It could have gone worse
حالات اس سے بھی برے ہوسکتے تھے۔

8. Be positive
مثبت رہیں۔

9. Every cloud has a silver lining
ہر بادل میں ایک چاندنی لکیر ہوتی ہے۔

10. Don't give up.
ہمت نہ ہاریں۔

11. Practice makes a man perfect!
مشق سے آدمی کامل بنتا ہے!

12. You are strong and will get over it
آپ مضبوط ہیں اور آپ اس کو کر ڈالیں گے!

13. Do the impossible.
ناممکن کام کریں۔

14. The sky is the limit
آسمان حد ہے۔

15. Give it a try!
ایک دفعہ کرکے تو دیکھیں!

16. Stay strong!
مضبوط رہیں!

17. Great! You did it on your own.
شاندار! آپ نے اسے خود ہی کرلیا۔

http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu
2.0K viewsedited  07:08
باز کردن / نظر دهید
2019-09-21 14:38:09 Restaurant Conversations:
ریسٹورنٹ سے متعلق بات چیت:

1. We'd like a table for two, please.
ہمیں دو لوگوں والی میز چاہئے۔

2. I have a reservation under the name of [mention your name].
میں نے (نام) کے تحت ریزویشن کرا رکھا ہے۔

3. Could you bring us the menu, please?
کیا آپ فہرست طعام لائیں گے؟

4. Do you have a set menu?
کیا آپ کے پاس کوئی متعین فہرست طعام ہے؟

5. Could you bring us the salt/pepper/vinegar, please?
برائے مہربانی کیا آپ ہمیں نمک/مرچ/سرکہ لا کر دیں گے؟

6. I'll have a soup as a starter.
شروعاتی کھانے کے طور پر میں سوپ لینا پسند کروں گا۔

7. I'll have the steak for the main course.
اصل کھانے کے لیے میں گوشت کا قتلہ لینا پسند کروں گا۔

8. I'll have it rare/medium/well done, please.
میں اسے پوری طرح نہ پکا ہوا/درمیانی پکا ہوا/اچھی طرح پکا ہوا لوں گا۔

9. Where's the washroom, please?
واش روم کہاں ہے؟

10. Could I have the bill, please?
کیا مجھے بل مل جائے گا؟

11. It's under the name of [mention your name].
یہ ]اپنا نام ذکر کریں[ نام کے تحت ہے۔

12. May we sit at this table, please?
برائے مہربانی، کیا ہم اس میز پر بیٹھ سکتے ہیں؟

13. We are ready to order now.
ہم اب آرڈر دینے کو تیار ہیں۔

14. Can I pay by card?
کیا میں کارڈ کے ذریعہ ادائیگی کر سکتا ہوں؟

15. Do you take credit cards?
کیا آپ کریڈٹ کارڈ لیتے ہیں؟

16. No thanks, I would like to order....
نہیں شکریہ، میں ۔۔۔۔ کا آرڈر دینا چاہوں گا۔

17. Could you please bring me a Mocktail, please?
برائے مہربانی، کیا آپ میرے لیے ماکٹیل لا سکتے ہیں؟
ماکٹیل ایک شربت جو مختلف پھلوں سے بنایا جاتا ہے۔

18. Is this served with... (salad)?
کیا اسے۔۔۔۔ (سلاد) کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے؟

19. That's all, thank you!
بس اتنا ہی، شکریہ!

http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu
1.8K viewsedited  11:38
باز کردن / نظر دهید
2019-09-19 11:14:43 Everyday English phrases:
روزمرہ استعمال ہونے والے انگریزی مرکبات:

1. It's on me - I will pay this bill
اس کا بل میں ادا کروں گا

2. (It's) time to split - An announcement of one's desire or time to split
الگ ہونے کا وقت آ گیا ہے / الگ ہو جانا چاہئے۔

3. I've had it up to here - I will not entertain any more of something
میں نے ابھی تک اسے بہت برداشت کیا۔

4. Not for my money - Not as far as I am concerned
جہاں تک میرا تعلق ہے نہیں۔

5. Not in my books - Not according to my views
میرے نظریات کے مطابق نہیں۔

6. Okay by me - That's fine with me
ٹھیک ہے۔

7. See if I care! - I don't care  if you do it!
مجھے کوئی پروا نہیں!

8. Take my word for it. - Believe me!
مجھ پر یقین کریں!

9. That's the ticket ! - That is what is required!
یہی مطلوب ہے!

10. Break a leg - Good luck!
آپ کی قسمت اچھی ہو!

11. Dig in! - You can start eating your meal.
آپ اپنا کھانا شروع کر سکتے ہیں!

12. Bite your tongue! - Keep quiet!
خاموش رہیں!

13. Beats me! - I don't know
مجھے نہیں معلوم۔

14. Drop me a line - Write me (about something)
(کسی چیز کے بارے میں) مجھے تحریر لکھیں۔

15. Go jump in a lake! - Go away and stop bothering me!
دور چلے جائیں اور پریشان ہونا چھوڑ دیں!

16. Get off my tail! - Stop following me!
میرے پیچھے پڑنا بند کر دیں!


http://t.me/eslurdu
http://fb.com/eslurdu
1.7K viewsedited  08:14
باز کردن / نظر دهید