Get Mystery Box with random crypto!

لاجواب علیؓ جیسا مشیر اسؓ کا سخیؓ جیسا سفیر اسؓ کا عمرؓ جی | 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

لاجواب

علیؓ جیسا مشیر اسؓ کا
سخیؓ جیسا سفیر اسؓ کا
عمرؓ جیسا وزیر اسؓ کا
محمدؐ خود ہے پیر اسؓ کا
اسے بوبکرؓ کہتے ہیں ۔۔

صداقت کی سند ہے وہ
نبوت کی مدد ہے وہ
وفاداروں کا جد ہے وہ
ہر اک باطل کا رد ہے وہ
اسے بوبکرؓ کہتے ہیں

: ابرار نئیر صاحب
@madhesahabachainal ☜