Get Mystery Box with random crypto!

صدیقؓ ہے یوں ساتھ پیمبرؐ کے بلافصل جیسے کوئی ساحل ہو سمندر کے | 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

صدیقؓ ہے یوں ساتھ پیمبرؐ کے بلافصل
جیسے کوئی ساحل ہو سمندر کے بلافصل

کافر پہ کھلے گا نہ کبھی ثور کا منظر
مومن کو نظر آئیں گے اندر کے بلافصل

: ابرار حسین نیرؔ
@madhesahabachainal ☜