Get Mystery Box with random crypto!

عمر کو مولا کہا اور علی سے عشق کیا قدم حسین کے چُومے، غنی سے ع | 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

عمر کو مولا کہا اور علی سے عشق کیا
قدم حسین کے چُومے، غنی سے عشق کیا
.
لکیر کھینچی نہ اصحاب و اہلِ بیت کے بیچ
یہی درست لگا سو سبھی سے عشق کیا

: صفی ربّانی
@madhesahabachainal ☜