Get Mystery Box with random crypto!

✺ Qasmi Teach ✺

لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺ Q
لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺
آدرس کانال: @qasmi_teach
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 5.74K
توضیحات از کانال

https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh
آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا
https://t.me/qasmi_teach
برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر
https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w
چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆

Ratings & Reviews

1.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

2


آخرین پیام ها 10

2021-12-21 20:58:13
648 views17:58
باز کردن / نظر دهید
2021-12-15 20:10:52
کیا آپ حضرات بھی اس کو آسان طریقے سے بنانا چاہتے ہیں ؟ اور فوتو پیا استعمال کرنے کا آسان طریقہ جاننا چاہتے ہیں ؟
709 views17:10
باز کردن / نظر دهید
2021-11-26 05:25:43 https://youtube.com/shorts/ObYeUMD1BFE?feature=share
دوسرے کی ویڈیو سے ٹائٹل اور ڈسکریپشن کاپی کرنے کا طریقہ

اکرام الدین سہرساوی
292 viewsedited  02:25
باز کردن / نظر دهید
2021-11-26 05:24:08



پکسل لیب سے پوسٹر بنانے کا طریقہ

اکرام الدین سہرساوی
295 viewsedited  02:24
باز کردن / نظر دهید
2021-11-21 11:09:14
پوسٹر a4 سائز میں پکسل لیب کے ذریعے بناکر کر پرنٹ نکلوائیں! لوگ تعجب کریں گے کہ یہ موبائل سے بنایا گیا ہے !!!

یوٹیوب پہ یہ ویڈیو اپلوڈ ہوچکی ہے ، کچھ اہم باتیں جو پوسٹر سے متعلق ہیں وہ بتائی گئی ہیں ، اگر آپ نے نہیں دیکھا ہے ، تو Qasmi Teach یوٹیوب چینل پہ جاکر ویڈیو ملاحظہ فرمالیں !

اکرام الدین سہرساوی
404 viewsedited  08:09
باز کردن / نظر دهید
2021-11-09 18:21:17 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرے چھوٹے بھائی کی طبیعت ناساز ہے ، اچانک ناک سے کافی مقدار میں خون نکلنے لگا ، زیر علاج ہے ، ابھی افاقہ ہے ، آپ سبھی حضرات سے صحت یابی کی درخواست ہے

اللہ ﷻ شفاء عاجلہ کاملہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائے

اکرام الدین سہرساوی
467 views15:21
باز کردن / نظر دهید
2021-11-06 07:26:12
بنانے کا طریقہ ، ویڈیو اپلوڈ ہوچکی ہے Qasmi Teach
1.1K views04:26
باز کردن / نظر دهید
2021-11-02 10:44:40
یہ ویڈیو یوٹیوب پہ اپلوڈ ہوئی ہے ، اہم جانکاری ہے، ایک بار ضرور دیکھیں!

App Data Usage Off Qasmi Teach
اس طرح یوٹیوب پہ سرچ کیجئے!

اکرام الدین سہرساوی Date:Nov 02, 2021
858 viewsedited  07:44
باز کردن / نظر دهید
2021-10-30 11:11:57
پرانا موبائل ہو یا کوئی بھی پرانا سامان ، اب کچھ ہی دیر میں بیچ سکتے ہیں ، آپ کے پاس آکر خریدے گا
اسی طرح کوئی پرانا سامان خرید بھی سکتے ہیں آسانی کے ساتھ

ویڈیو دیکھنے کیلئے یوٹیوب پہ سرچ کیجئے!
How To Sell and Buy Old Mobiles Qasmi Teach
ویڈیو دیکھ لیجئے! ابھی نہیں تو کبھی ضرور کام آئے گا

اکرام الدین سہرساوی
Date:Oct 30, 2021
668 viewsedited  08:11
باز کردن / نظر دهید
2021-10-29 11:41:21
یوٹیوب پہ یہ ویڈیو اپلوڈ کردی گئی ہے

بالکل نئی جانکاری ہے ، ہر ایک کیلئے فائدہ مند

ویڈیو دیکھنے کیلئے یوٹیوب پہ سرچ کیجئے
Set Work Reminder In Mobile Qasmi Teach

اکرام الدین سہرساوی
Date:Oct 29, 2021
830 views08:41
باز کردن / نظر دهید