Get Mystery Box with random crypto!

✺ Qasmi Teach ✺

لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺ Q
لوگوی کانال تلگرام qasmi_teach — ✺ Qasmi Teach ✺
آدرس کانال: @qasmi_teach
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 5.74K
توضیحات از کانال

https://t.me/Qasmi_teach_puchh_tachh
آئیے آج کچھ نیا سیکھتے ہیں 👆 سوال کیجئے! جواب ملے گا
https://t.me/qasmi_teach
برائے گرافکس اشیاء ضروریہ 👆 و اسباقِ گرافکس و تحریر
https://www.youtube.com/channel/UCYwEpimqxBBL9nrA9r8sI8w
چینل کو سبسکرائب ضرور کرلیں👆

Ratings & Reviews

1.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

0

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

2


آخرین پیام ها 13

2021-10-10 05:40:48
بتایا گیا ہے کہ کبھی کبھی کال آتے ہی ڈاٹا کیوں آف ہوجاتا ہے ؟ کیا وجہ ہے ؟

یہ ایک ساتھی کے سوال کا جواب ہے ، اگر آپ بھی اپنے سوال کے جواب کے اوپر ویڈیو بنوانا چاہتے ہیں ، تو اس ویڈیو کو دیکھئے! اور کمینٹ میں سوال کرنے کے بعد اپنا نام بھی لکھ دیجئے! ان شاء اللہ اسی طرح آپ کے نام کے ساتھ ویڈیو بنادوں گا

اگر آپ ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پہ سرچ کیجئے!
Incoming Call Data Off Qaami Teach

لنک کے ذریعے چینل پہ جاکر بھی ویڈیو ملاحظہ فرماسکتے ہیں
https://www.youtube.com/c/Qasmiteach
اکرام الدین سہرساوی
810 viewsedited  02:40
باز کردن / نظر دهید
2021-10-09 21:33:22
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ کیلئے ان دونوں میں کون سا بہتر ہے؟

اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں تو یوٹیوب پہ سرچ کیجئے!
Telegram VS Plus Messenger Qasmi Teach

ورنہ چینل پہ تشریف لاکر ویڈیو ملاحظہ فرمائیے!
https://www.youtube.com/c/Qasmiteach
اکرام الدین سہرساوی
808 viewsedited  18:33
باز کردن / نظر دهید
2021-10-09 11:26:05
https://www.youtube.com/c/Qasmiteach
353 views08:26
باز کردن / نظر دهید
2021-10-09 04:35:49
ٹیلی گرام سے کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنے کا ایک ایسا طریقہ کہ اب ایک ہی جگہ سے تمام کتابیں مل جائیں گی ، صرف ایک بار سرچ کیجئے! بہت ساری کتابیں ایک ساتھ

Books Download Karne Ka Unique Tariqa Qasmi Teach
یوٹیوب پہ اس طرح ویڈیو سرچ کیجئے!

یا Qasmi Teach چینل پہ اس لنک کے ذریعے پہنچ کر شارٹ ویڈیو دیکھئے!
https://www.youtube.com/c/Qasmiteach
اکرام الدین سہرساوی
542 viewsedited  01:35
باز کردن / نظر دهید
2021-10-08 15:29:03
اس چھوٹی سی ویڈیو میں آن لائن سامان پہچاننے کا طریقہ بتایا ہوں

اگر آپ کوئی سامان آن لائن منگانا چاھتے ہیں ، تو اس سے پہلے اس کو پہچاننا سیکھ لیجئے!

میں نے جو موبائل خریدا ہے ، اس کو بھی دیکھ لیجئے!

ویڈیو سرچ
Online Saman Achchha Hai Ya Kharab Kaise Pahchane Qasmi Teach

چینل پہ جاکر یہ نئی ویڈیو ملاحظہ فرمالیں! چینل لنک
https://www.youtube.com/c/Qasmiteach
اکرام الدین سہرساوی
659 viewsedited  12:29
باز کردن / نظر دهید
2021-10-08 05:24:41
آج کی اس چھوٹی شارٹ ویڈیو میں فیصد نکالنے کے دو طریقے بتائے گئے ہیں ، وہ بھی اپنے ہی موبائل کیلکیولیٹر سے ، دیکھ لیجئے! بہت کام آئے گا

یوٹیوب پہ سرچ کیجئے!
Percent Nikalne Ke 2 Tariqe Qasmi Teach

اکرام الدین سہرساوی
765 viewsedited  02:24
باز کردن / نظر دهید
2021-10-07 10:35:49
آج پہلی بار میں نے موبائل سے روپیے کمانے سے متعلق ایک ویڈیو بنائی ہے ، جس کا ٹائٹل یہ ہے
Aadhar Card Se Rupees Nikalna | Mobile Se Kamana #shorts Qasmi Teach #spice
اگر آپ بھی دیکھنا چاہیں ، تو یوٹیوب کے اوپر سرچ کر سکتے ہیں ، یا میرے چینل پہ جاکر آج کی یہ نئی ویڈیو ملاحظہ فرما سکتے ہیں ، اس کے بعد بھی شارٹ ویڈیو ہی کے ذریعے موبائل سے روپیے کمانے کے کچھ اچھے طریقے بتائے جائیں گے ان شاء اللہ

اس طرح بھی سرچ کرسکتے ہیں
Aadhar Card Se Rupees Nikalna Qasmi Teach
اکرام الدین سہرساوی
475 viewsedited  07:35
باز کردن / نظر دهید
2021-10-05 21:26:53
الحمدللہ فی الحال میں Short Video یوٹیوب کے اوپر کثیر تعداد میں Upload کر رہا ہوں ، روزانہ کم و بیش تقریباً 3 4 ویڈیوز اپلوڈ کر دیتا ہوں ، جس میں کم وقت میں اہم اہم جانکاریاں فراہم کی جاتی ہیں، لیکن یہ صرف یوٹیوب ہی تک محدود رکھتا ہوں، شارٹ ویڈیو ٹیلی گرام وغیرہ پہ شئر نہیں کرتا ہوں،

اگر آپ بھی ان اہم ویڈیوز کو دیکھنا چاہتے ہیں ، تو یوٹیوب پہ سرچ کیجئے!

Shorts Videos Qasmi Teach

کلک کیجئے کاپی ہوجائےگا پھر یوٹیوب کے سرچ خانے میں پیسٹ کردیجئے!

اکرام الدین سہرساوی
79 viewsedited  18:26
باز کردن / نظر دهید
2021-10-05 21:08:13
کاپی والی تحریر بنانے کا طریقہ

اکرام الدین سہرساوی
113 viewsedited  18:08
باز کردن / نظر دهید
2021-10-05 19:32:39
RSS. 20 | Call Waiting | During a Call Notify of other Incoming Call | Qasmi Teach

اس کے اوپر کلک کیجئے ! یہ کاپی ہوجائے گا ، پھر اسے یوٹیوب کے سرچ خانے میں پیسٹ کیجئے! یہ ویڈیو پہلے نمبر پہ آجائے گی

اگر آپ یہ ویڈیو دیکھنا چاہے تو یوٹیوب پہ اس طرح بھی سرچ کر سکتے ہیں
Call Waiting Qasmi Teach

اکرام الدین سہرساوی
253 viewsedited  16:32
باز کردن / نظر دهید